خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

منافع کیلکیولیٹر

تجارت میں داخل ہونے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ اس سےآپ کو کیا نقصان یا فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔ FXTM کا منافع کیلکیولیٹر ایک سادہ آلہ ہے جس سے آپ کسی کاروبار کے بارے میں یہ تعین کر سکتے ہیں کہ وہ سود مند ہے یا نہیں۔ آپ مختلف بولیاں لگا سکتے ہیں، قیمت پوچھ سکتے ہیں اور نتائج کا موازنہ کر سکتے ہیں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے:

4 آسان مراحل میں منافع کیلکیولیٹر آپ کو کسی تجارت کے متوقع فائدہ یا نقصان کا تعین کرنے میں مدد کرے گا

  1. کرنسی کے اس جوڑے کا انتخاب کریں جس میں آپ تجارت کرنا چاہتے ہیں
  2. انتخاب کیجیے کہ آپ بیچ رہے ہیں یا خرید رہے ہیں
  3. کھلنے اور بند ہونے کی قیمت مقرر کیجیے
  4. اس کرنسی کا انتخاب کیجیے جس میں آپ نتائج دیکھنا چاہیں گے











آلہقیمت

برائے کرم نوٹ کیجیے:

  • آرڈر کا حقیقی نتیجہ مختلف عوامل سے مشروط ہے جیسے کہ خبروں کی اشاعت۔
  • مختلف اکاؤنٹ اقسام کے مختلف کمیشن اور swaps ہوتے ہیں اور ہر پوزیشن کا مختلف اسپریڈ۔ منافع کیلکیولیٹر ان ویلیوز کو کھاتے میں نہیں لاتا اس لیے صحیح نتیجہ حاصل کرنے کے لیے ان ویلیوز کو خود ڈالنا پڑتا ہے۔ کمیشن اور swaps سے متعلق مزید معلومات کے لیے برائے کرم یہاں کلک کریں.
Scroll Top