خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

آج ہی FXTM پر سوئچ کجیے

فارم

فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

جمع کروائیے

اپنے دستاویزات جمع کروائیے، اپنا اکاؤنٹ فنڈ کیجیے

تجارت کیجیے!

ہمارے کم تر اسپڑیڈز استعمال کرتے ہوئے تجارت شروع کیجیے

تاجر FXTM کو کسی وجہ سے منتخب کرتے ہیں

ناقابلِ شکست لیورج

ہم لچکدار لیوریج مہیا کرتے ہیں*۔ اعلٰی لیوریج پر ٹریڈ کرنے سے، آپ اپنے کمانے کے امکانات میں اضافہ کر سکتے ہیں لیکن آپ خطرات پر منکشف ہونے کو بھی بڑھاتے ہیں۔

*لیوریج کی آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کی جاتی ہے۔.

انتہائی کم اسپریڈز

آپ fixed یعنی منجمد اور variable یعنی متغیر اسپریڈز کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں جو کہ صنعت میں سب سے کم ترین ہیں اور جن کی شروعات ECN اکاؤنٹس میں محض 0.1 اور Standard اکاؤنٹس میں 0.5 سے ہوتی ہے۔

معیاری کسٹمر کیئر

ہم ایک اصلی کمپنی ہیں جو اصلی اور تجربہ کار افراد کو نوکری پر رکھتی ہے جو کہ آپ کی مدد کیلئے ہمیشہ دستیاب رہتے ہیں۔ مزید یہ کہ ہماری صارف سپورٹ ٹیم آپ کی زبان بولتی ہے، تو ہم آپ سے صرف ایک فون کال، ای میل یا لائیو چیٹ مسیج کی دوری پر ہیں

ForexTime offers a range of trading accounts for beginners and experienced traders

تجارتی اکاؤنٹس کی وسعت

FXTM معیاری اور ECN اکاؤنٹس خاص طور پر کسی بھی ٹریڈر کی ضروریات کے لئے موزوں کی وسیع اقسام کی پیشکش کرتا ہے۔ سادہ طور پر ہماری ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی فہرست سے جائیں اور اسے نتخب کریں جو آپ کے لئے درست ہے۔ ہمارا ادلہ بدلہ سے پاک اختیار بھی منتخب شدہ ممالک کے لئے دستیاب ہے۔۔

ForexTime deposits all traders funds in top-tier EU banks

آپ کے فنڈز FXTM کے پاس بالکل محفوظ ہیں

FXTM ایک لائسنس یافتہ ریگولیٹڈ بروکر ہے جس پر دنیا بھر کے تاجر بھروسہ کرتے ہیں۔ ہمارے صارفین کے فنڈز EU کے اعلیٰ درجے کے بینکوں میں علیحدہ علیحدہ رکھے جاتے ہیں تاکہ ہمارے صارفین دماغی طور پر پرسکون رہیں۔

$4 per lot traded at ForexTime

$4 ہر لاٹ کی تجارت پر

جب آپ FXTM پر سوئچ کرتے ہیں تو آپ کو ہر لاٹ کی تجارت پر $4 واپس ادا کیے جاتے ہیں، یقینی طور پر! ہم اس بات کو مکمل طور پر یقینی بناتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہوئے بالکل صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔

ForexTime کے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کی اور بھی زیادہ وجوہات

  • ForexTime ایک عالمی اور ایواڈ یافتہ بروکر ہے
  • ہم مکمل طور پر ریگولیٹڈ اور لائسنس یافتہ ہیں
  • 180 ممالک سے زائد کے تاجر حضرات ForexTime پر بھروسہ کرتے ہیں
  • ہم آپ کی زبان بولتے ہیں۔
  • ماہرین اور نو مشقوں کیلئے مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کی رینج
  • ہمارا سوئیپ فری آپشن تمام تجارتی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب ہے
  • Expert Advisers اور دوسرے MetaTrader 4 پلگ انز کا خیر مقدم کرتے ہیں
  • کوئی کم از کم ڈپازٹ درکار نہیں
  • تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے لئے لچکدار لیوریج*
  • مفت تجارتی آلات جیسے کہ مارجن اور پپ کیلکولیٹرز
  • ہماری مارکیٹ ریسرچ ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کمنٹریاں
  • آپ کے فنڈز علیحدہ اور اعلیٰ درجے کے بینکوں میں حفاظت کے ساتھ رکھے جاتے ہیں
  • مختلف پیمنٹ سسٹمز کے انتخاب سے فنڈز ڈپازٹ کریں اور نکلوائیں
  • ڈپازٹس اور فوری رقم نکلوانے پر قطعاً کوئی فیس نہیں
  • ہم شاندار تجارتی بونسز اور پروموشنز فراہم کرتے ہیں
تجارت شروع کیجیے

اپنا FXTM تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اس صفحے کے اوپر دیا گیا رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

*لیوریج کی آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کی جاتی ہے۔.

Visa Mastercard Maestro Neteller Skrill / Moneybookers Western Union Quick Pay
Scroll Top