CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 74% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

ایسٹر کی چھٹیاں 2020 کے لئے FXTM کا ٹریڈنگ شیڈول

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ 10 اپریل سے 13 اپریل تک آنیوالی ایسٹر کی چھٹیاں 2020 کی تعمیل میں، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں واقع ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلیاں کی جائیں گی، کے شیڈول کے لئے برائے مہربانی درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کے انسٹرومنٹ کا ذیل میں ذکر نہیں کیا گیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔

علامات09.04.202010.04.202013.04.2020
یو ایس شیئرزنارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
EU شیئرزنارمل ٹریڈنگ*بندش*بندش
اسپاٹ دھاتیںنارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ کموڈیٹیزنارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریےنارمل ٹریڈنگ*بندش*بندش
سپاٹ اشاریات (Jap225, SP500m, ND100m, WSt30m)نارمل ٹریڈنگ*بندشنارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریے (AUS200)*17:00 پر جلدی بندش*بندش*بندش

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ مدد کرنے پر ہمیں ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top