خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

شیئرز پر CFDs ٹریڈنگ

ATFX کے ساتھ شیئر CFDs ٹریڈ کریں

اپنی پسندیدہ کمپنیوں کے اسٹاکس پر ایک قدم آگے رہیں۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

اس بینر پر دکھائے گئے تمام ٹریڈ مارکس اپنے متعلقہ مالکان کے ٹریڈ مارکس ہیں، اور وہ ان تنظیموں کی نہ تو کوئی شہادت، نہ ہی کسی سفارش کو تشکیل دیتے ہیں۔ مزید برآں، تیسرا فریق تنظیموں کی ویب سائٹس کے لئے اس طرح کے ٹریڈ مارکس یا لنکس کے استعمال کا مطلب براہ راست یا بلاواسطہ، یہ معنی اخذ کرنا نہیں ہے کہ وہ تنظیمیں توثیق کرتی ہیں یا FXTM کے ساتھ کوئی الحاق رکھتی ہیں۔

ٹریڈ شیئرز

شیئر CFDs میں ٹریڈنگ آپ کو کچھ بہت بڑی اور دنیا کی معروف کمپنیوں جیسا کہ ایمازون کی اسٹاک مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتی ہے۔۔

بطور سرمایہ کار، آپ ایک کارپوریشن کے شیئر کی قیمت کی نقل و حرکت کے برعکس ٹریڈنگ کر رہے ہوں گے - لیکن آپ کے پاس بنیادی اساسوں کے مادی شیئرز کی کوئی ملکیت نہیں ہو گی۔

یہ CFDs ٹریڈنگ کے زیادہ تر فائدہ مند پہلوؤں میں سے ایک ہے، جیسا کہ ٹریڈر کا بھی منفی کارپوریٹ ایونٹس ست تحفظ کیا جاتا ہے جیسا کہ دیوالیہ پن یا کمپنی کا انہدام۔

FXTM اپنے کلائنٹس کو 160 سے زائد امریکی کمپنیوں کے شیئرز کی پیشکش کرتا ہے۔ سرکردہ امریکی کمپنیوں کے چیئرز میں سے انتخاب کریں، ہمارے انتخاب میں بڑے نام شامل ہیں جیسا کہ:

فرق کے لئے معاہدہ – یو ایس شیئرز

شیئر CFDs کو ٹریڈ کرنے کی کلیدی وجوہات

  • NYSE اور NASDAQ براہ راست لیکویڈیٹی قیمت اور لائیو ڈیٹا تک رسائی حاصل کریں۔
  • باسہولت ٹریڈنگ کے اوقات
  • پورٹ فولیو تنوع کا باکمال حل

CFD کیا ہے؟

CFD سے مراد 'اختلاف کے لئے معاہدہ' ہے۔ یہ مخصوص پروڈکٹ کی قیمت کی حرکت پر دو فریقین، جنہیں عام طور پر 'خریدار' اور 'فروخت کنندہ' کے طور پر جانا جاتا ہے، کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ سادہ الفاظ میں، فروخت کنندہ، خریدار کو ایک شیئر، جنس تجارت، اشاریہ، یا کونسی اور اس کی قدر کے مابین فرق کی ادائیگی کرے گا، مخصوص وقت پر، جب یہ معاہدہ کیا گیا تھا۔ چنانچہ، جب آپ شیئرز پر CFDs کو ٹریڈ کرتے ہیں تو آپ کا مقصد شیئرز کی قیمت کی نقل و حرکت سے منافع کمانا ہے – بجائے کہ اسٹاکس میں سرمایہ کاری کریں۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

FXTM کے ساتھ شیئرز پر CFDs کیوں ٹریڈ کریں؟

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

عالمی منظم کردہ اور لائسنس یافتہ

FXTM برانڈ، کو یو کے FSC، قبرص میں CySEC اور جنوبی افریقہ کے FSCA اور ماریشیس کے FSC، دیگر کے مابین کے تحت منظم کیا جاتا ہے اور ان سے لائسنس یافتہ ہے۔

شفاف

شفاف

کارکردگی کے اعدا و شمار، بشمول دوبارہ نرخ، سلیپیج اور آرڈر کی تکمیل، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

محفوظ اور مامون

محفوظ اور مامون

آپ کی رقوم کو علیحدہ کردہ اکاؤنٹس میں رکھا جاتا ہے، اور آپ کے ٹریڈز کا منفی بیلنس سے تحفظ کیا جاتا ہے۔

محفوظ اور مامون

تعلیم کے لئے وقف شدہ

FXTM کثیر زبانوں میں باقاعدہ سیمینارز، ورکشاپس اور ویبنارز پیش کرتا ہے۔

شیئرز CFDs ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

ٹریڈنگ-پلیٹ فارمز

ہمارے شیئر CFDs کو ہمارے جدید ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم MetaTrader 4 (MT4) پر فوری عملدرآمد کے ساتھ ٹریڈ کیا جاتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم ان تمام تر ٹولز سے لیس ہیں جن کی آپ کو منڈیوں کا تجزیہ کرنے اور اپنی پوزیشنز کی نگرانی کرنے کیلئے ضرورت ہے۔ اسے آپ کے کمپیوٹر یا میک پر یہاں سے فوری طور پر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے متبادل طور پر، آپ انہیں ڈاؤن لوڈ کئے بغیر پلیٹ فارمز تک رسائی حاصل کرنے کے لئے Webtrader استعمال کر سکتے ہیں۔

شیئرز CFD ٹریڈنگ کی شرائط

لیوریج

FXTM کے ساتھ شیئرز CFDs کو ٹریڈ کرنا آپ کو بہترین فوائد فراہم کرتا ہے۔ آپ کی خریداری کی طاقت کو زیادہ سے زیادہ کرنے میں مدد کرنے کیلئے لیوریج ایک مفید ٹول ہے – تاہم، ٹریڈرز کو معلوم ہونا چاہئے کہ لیوریج منافع کے ساتھ ساتھ نقصان کو بھی بوسٹ کر سکتا ہے۔
لیوریج کی آپ کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر پیشکش کی جاتی ہے۔

اسپریڈز

ہمارا CFD ٹریڈنگ اکاؤنٹ سخت اسپریڈز رکھتا ہے، جو کہ ہمارے سٹینڈرڈ شیئرز اکاؤنٹ پر 0.1 سے شروع ہوتے ہیں۔ FXTM اسپریڈ کی تمام تفصیلات ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس موازنہ صفحے پر تلاش کی جا سکتی ہیں، جہاں آپ پیشکش پر موجود ہر اکاؤنٹ کیلئے انفرادی کم از کم اسپریڈ، قیمتیں، اور حد اور اسٹاپ لیولز کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

آپ دن کے وقت سے قطع نظر، FXTM کے ساتھ شیئر CFDs کو آن لائن ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ جب بھی مارکیٹ کھلی ہو، تو ٹریڈرز FXTM کی ٹریڈنگ کی خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، مطلب یہ کہ آپ ایک دن کے 24 گھنٹے، ہفتے میں 5 دن ٹریڈنگ کر سکتے ہیں۔ مزید معلوم کریں.

لاٹ سائز

بطور ٹریڈر، اپنے لئے سب سے موزوں ایک لاٹ سائز کا انتخاب کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اپنی ٹریڈنگ کی سرگرمی پر مکمل کنٹرول رکھتے ہیں۔ ٹریڈرز اپنے ٹریڈنگ لیولز اور منڈیوں میں تجربے کے وقت پر منحصر، مختلف لاٹ سائز حاصل کر سکتے ہیں۔


مثلاً: 1 لاٹ #GE خریدیں (جنرل الیکٹرک)

ڈیپازٹ: $10,000

کھلاؤ کی قیمت: 31.36

بندش کی قیمت: 31.94

قیاسی قدر ($) = والیم * کانٹریکٹ کا سائز * کھلاؤ کی قیمت = 1 * 100 * 31.36 = $3,136

منافع: (بندش کی قیمت - کھلاؤ قیمت) * والیم * کانٹریکٹ کا سائز = (31.94 - 31.36) * 1 * 100 = $58

اخراجات

سواپ: والیم * کانٹریکٹ کا سائز * کھلاؤ کی قیمت * تناسب / 360 * راتوں کی تعداد = 1 * 100 * 31.36 * -2.25% / 360 * 1 = -$0.20

کمیشن: $0

مجموعی اخراجات = سواپ + کمیشن = -$0.20 + $0 = -$0.20

مجموعی اخراجات (%) = (مجموعی اخراجات / قیاسی قدر) * 100 = (0.20 / 3,136) * 100 = 0.0063%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بنا فیسیں) = (منافع / ڈیپازٹ) * 100 = (58 / 10,000) * 100 = 0.58%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بمع فیسیں) = (منافع - مجموعی اخراجات / ڈیپازٹ) * 100 = (58 - 0.20 / 10,000 ) * 100 = 0.578%

منافع میں کمی = 0.58% - 0.578% = 0.002%

 

مثلاً: 1 لاٹ #GE خریدیں  (جنرل الیکٹرک)

ڈیپازٹ:  $10,000

کھلاؤ کی قیمت: 31.36

بندش کی قیمت: 30.69

قیاسی قدر ($) = والیم * کانٹریکٹ کا سائز * کھلاؤ کی قیمت = 1 * 100 * 31.36 = $3,136

منافع: (بندش کی قیمت - کھلاؤ قیمت) * والیم * کانٹریکٹ کا سائز = (30.69 - 31.36) * 1 * 100 = -$67

اخراجات

سواپ: والیم * کانٹریکٹ کا سائز * کھلاؤ کی قیمت * تناسب / 360 * راتوں کی تعداد = 1 * 100 * 31.36 * -2.25% / 360 * 1 = -$0.20
 

کمیشن: $0

مجموعی اخراجات = سواپ + کمیشن = -$0.20 + $0 = -$0.20

مجموعی اخراجات (%) = (مجموعی اخراجات / قیاسی قدر) * 100 = (0.20 / 3,136) * 100 = 0.0063%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بنا فیسیں) = (منافع / ڈیپازٹ) * 100 = (-67 / 10,000) * 100 = -0.67%

منافع پر اخراجات کا مجموعی اثر (بمع فیسیں) = (منافع - مجموعی اخراجات / ڈیپازٹ) * 100 = (-67 - 0.20 / 10,000 ) * 100 = -0.672%

منافع میں کمی = 0.672% - 0.67% = 0.002%

*FXTM سرمایہ کاری کیلئے، حکمت عملی منافع شیئر، منافع کے ایک تناسب کی نمائندگی کرتا ہے جسے حکمت عملی مینیجر کو اس کی مثبت کارکردگی کے لئے انعام میں دیا جاتا ہے۔ مثلاً: اگر مندرجہ بالا مثال FXTM سرمایہ کاری میں منافع بخش ٹریڈ کا حوالہ دیتی ہے، اور حکمت عملی مینیجر 20% کی کارکردگی فیس مقرر کرتا ہے، تو اس کے بعد کلائنٹ کا خالص منافع ہو گا: (خالص منافع) - (خالص منافع * 20% مینیجر کی فیس) = (58 - 0.20) - (57.8 * 20%) = $46.24.

**اس طرح کے تخمینے مفروضات کی بنیاد پر ہیں اور اخراجات اور چارجز سے منحرف کر سکتی ہیں جو اصل میں واقع ہوتے ہیں۔ سواپ اور کمیشن تبدیلی کے تابع ہو سکتا ہے۔ مزید معلومات کیلئے براہ کرم  ہمارے معاہدہ کی تصریحات اور کمیشنز  کے صفحات ملاحظہ فرمائیں۔ اکاؤنٹ کی کرنسی کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں واقع ہونیوالے ٹرانزیکشن کے اخراجات اور فیسوں کو  کلائنٹ کیلئے بنا کسی اضافی اخراجات کے، MetaTrader میں حقیقی وقت کی بنیاد پر تبدیل کیا جاتا ہے۔

CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

Scroll Top