خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 81% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

ForexTime ایونٹس

جسطرح ForexTime (FXTM) مستقل مستحکم ہوتا جارہا ہے اور پوری دنیا میں پھیلتا جا رہا ہے، اُسی طرح معاشی، سماجی اور سقافتی ایونٹس میں ہماری شرکت اور تعاون بھی بڑھ رہا ہے۔ مختلف قسم کے ایونٹس اور سرگرمیوں میں ہماری شرکت نہ صرف اس انڈسٹری میں ہمارے متحرک کردار کی نمائندگی کرتی ہے , بلکہ اس معاشرے میں بھی جس میں ہم رہتے ہیں۔

Ifx Expro 2013
اختتام

iFX نمائش 2013

انڈسٹری کی سب سے مشہور B2B نمائش مئی 2013 کے آخر میں Limassol, قبرص میں منعقد ہوئی اور ForexTime (FXTM) نے وہاں صرف شرکت ہی نہیں کی بلکہ Limassol's seaside Dolce club پر نمائش کے پہلے روز شاہانہ آفٹر پارٹی کو اسپانسر بھی کیا۔

FXTM International Boxing Cup Limassol Cyprus
اختتام

FXTM عالمی باکسنگ کپ

مئی 2013 ForexTime (FXTM) کے لیے انتہائی دلچسپ اور سنسنی سے بھرپور مہینہ تھا جب ہم نے ForexTime International Limassol باکسنگ کپ کو اسپانسر کیا۔ اس تین روزہ یورپی باکسنگ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے کئی اولمپئن باکسرز نے شرکت کی۔ جوش و جذبے سے بھرپور اس ایونٹ میں مقامی اور...

Mena Forex Expo 2013
اختتام

گیارھواں MENA forex شو

اپریل 2013 میں ہم گیارھویں MENA فاریکس شو کے قابل فخر پارٹنرز تھے جہاں ہمیں مشرق وسطیٰ کے خریداروں کو اپنے مقامی تجارتی حل دکھانے کا موقع ملا اور وہیں ہم نے اپنے پہلے "جدید ترین FX پروڈکٹ " اور "تیزی سے بڑھنے والے بروکر " کے ایوارڈز اپنے نام کیے

Scroll Top