خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 83% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

کلائںٹس کے علیحدہ کردہ فنڈز

ForexTime لمیٹڈ 33 ممالک میں اپنے صارفین کو اپنی خدمات فراہم کرتا ہے۔ ہم ہمیشہ ضوابط کی پابندی کرتے ہیں اور اپنے کلائنٹس کی سرمایہ کاری کا تحفظ ہماری اولین فکر و ترجیح ہے۔ ہم اپنے تمام کلائنٹس کے لئے بھروسہ مند اور قابل اعتماد ٹریڈنگ ماحول مہیا کرنے کیلئے وقف ہیں۔

ریگولیشن

ForexTime لمیٹڈ کو لائسنس نمبر 185/12 کے تحت CySEC کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔ سرمایہ کاروں کے فنڈز کو کمپنی کے اپنے فنڈز سے علیحدہ اکاؤنٹس میں محفوظ طریقے سے اور ہمیشہ اعلٰی درجے کے بینکوں میں جمع کرایا جاتا ہے۔

MiFID (یعنی کہ یورپی ڈائریکٹو 2004/39/EC)

ForexTime ریگولیٹڈ ہے CySEC سے اور MiFID کے بنائے گئے ضوابط پر عمل پیرا ہے۔

علیحدہ فنڈز

کلائنٹس کے فنڈز کو، کمپنی کے آپریشنل فنڈز سے مکمل طور پر علیحدہ رکھا جاتا ہے اور اعلٰی درجے کے بینکوں میں رکھا جاتا ہے۔ ForexTime لمیٹڈ، تمام وقت اپنے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے، اپنے افعال کار یا کسی اور سرمایہ کاری میں کبھی بھی کلائنٹس کے فنڈز کو استعمال نہیں کرتا ہے۔

بینک پارٹنزشپز

ForexTime نے متعدد بینکوں کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے۔ مزید تفصیلی معلومات کے لئے برائے مہربانی ہمارا ڈیپازٹ اور رقم نکلوانے کا صفحہ دیکھیں۔

سرمایہ کار تلافی فنڈ

ForexTime سرمایہ کار تلافی فنڈ کا ممبر ہے، ایک ایسی سکیم جو مستحق ریٹیل صارفین کو تحفظ دیتی ہے اور اگر کمپنی معاشی مسائل کی وجہ سے ان سے تعلق رکھنے والے فنڈز یا فنانشیل آلات لوٹانے میں ناکام ہو جائے تو انہیں متعلقہ تلافی فراہم کرتی ہے، اگر تلافی لاگو ہوتی ہو تو۔ یہاں کلک کریں ICF کے بارے میں مزید پڑھنے کیلئے

انکرپشن کے طریقہ کار

FXTM (محفوظ ساکٹس پرتیں) نیٹ ورک سیکوریٹی پروٹوکول اختیار کرتا ہے تاکہ اپنے صارفین سے تمام مواصلات میں محفوظ کنکشن کی ضمانت دی جا سکے، کمپنی کے ساتھ ٹرانزیکشنز کے دوران صارف کو محفوظ رکھا جا سکے اور صارف کی تمام معلومات کو نجی رکھا جا سکے۔

  1. صارف شناخت اور سرور منظوری کی پالیسیاں یقین دہانی کرتی ہیں کہ مواد درست صارف ٹرمنل اور سرور کو بھیجا جائے۔
  2. مواد کی ترسیل انکرپٹ کر دی جاتی ہے تاکہ مواد چوری سے بچا جا سکے اور تیسرے فریقین سے غیر منظور شدہ رسائی کو روکا جا سکے۔
  3. مواد کی سالمیت برقرار رکھی جائے اور یقین دہانی کی جائے کہ ترسیل کے دوران مواد تبدیلی کا شکار نہ ہو۔

ہماری معاشی کیفیت مستحکم ہے اور ہم معلوماتی سرگرمیوں کو شفاف رکھتے ہیں

ForexTime Ltd مکمل شفافیت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ ہم کڑے معاشی معیاروں پر پورا اترتے ہیں اور ہمیں اپنے ریگولیٹرز کو باقاعدگی سے رپورٹ کرنا ہوتا ہے۔

Scroll Top