خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

عمومی سوالات

What can we help you with today?

دستاویزی توثیق

  • MyFXTM میں موجود تمام فیچرز تک مکمل رسائی حاصل کرنے کیلئے، فنڈز 'ڈپازٹ' اور 'نکلوانے' کیلئے اور تجارت کرنے کیلئے بھی، آپ کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہونا لازمی ہے اور اس کا اسٹیٹس 'منظور شدہ' ہونا چاہیئے
  • انضباطی ضروریات کے مطابق ہمیں اپنے صارفین کے ساتھ کاروباری تعلق قائم کرنے سے قبل ان کی شناخت کی تصدیق کرنا لازم ہے
  1. شناخت کا ثبوت – پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس
  2. رہائش کا ثبوت – بینک/کارڈ اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلٹی بل

شناخت کا ثبوت: براہِ مہربانی نوٹ کر لیجیئے کہ آپ کو اپنے مستند شناختی دستاویز کی رنگین کاپی (اگلا اور پچھلا حصہ) جمع کروانا ضروری ہے۔

رہائش کا ثبوت: براہِ مہربانی نوٹ کر لیجیے کہ کاپی رنگین ہونی چاہیئے اور 6 ماہ سے زیادہ پہلے جاری نہ کی گئی ہو۔ جو دستاویزات فراہم کیئے جا سکتے ہیں ان کے مثالیں یہ ہیں:

  • پانی/گیس/بجلی/انٹرنیٹ/لینڈ لائن ٹیلی فون بل
  • رہائشی سرٹیفکیٹ یا کرایہ داری کا معاہدہ
  • آئی ڈٰی دستاویز جو آپ کا پتہ بیان کرتا ہو اور پہلے سے آپ کے شناختی دستاویز کے طور پر استعمال نہ کیا گیا ہو

ہم موبائل ٹیلی فون بلز یا ایسے دستاویزات جن پر P.O. باکس بطور رہائشی پتہ درج ہو، قبول کرنے سے قاصر ہیں۔

آپ اپنے دستاویزات یہاں ارسال کر سکتے ہیں documents@forextime.com

اپنے دستاویزات اپلوڈ کرتے ہوئے ان چند چیزوں کا خیال رکھیں:

  • آپ کے دستاویز کا حجم 25 MB سے زیادہ نہیں ہونا چاہیئے
  • ہم یہ فارمیٹس قبول کر سکتے ہیں: gif، jpg، tiff، png، doc، docx اور  pdf

اوسطاً اس میں 30 منٹ سے کم وقت لگتا ہے۔

ظاہر ہے کہ یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ ہمارے مطلوبہ دستاویزات کتنی جلد فراہم کر دیتے ہیں۔ ایک بار دستاویزات جمع ہو جائیں تو ہم آپ کے اکاؤنٹ کو کاروباری اوقات کے 30 منٹ کے اندر منظور کر لیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے دستاویزات کا اسٹیٹس چیک کرنا چاہتے ہیں تو براہِ مہربانی ہم سے بذریہ لائیو چیٹ رابطہ کیجیے اور ہم آپ کو فوری تعاون فراہم کرینگے۔ اگر مزید کوئی دستاویزات مطلوب ہوئے تو ہم آپ کو ای میل کے ذریعے آگاہ کرینگے۔

اگر آپ کے (یوٹیلٹی) بل آپ کے نام پر نہیں تو آپ اپنی حالیہ بینک اسٹیٹمنٹ کی کاپی ہمیں رہائش کے ثبوت کے طور ہمیں بھیج سکتے ہیں۔ براہِ مہربانی نوٹ کر لیجیے کہ وہ گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری ہوئی ہو۔

آپ ہمیں ذیل میں دیئے دستاویزات میں سے کوئی جوڑی بنا کر فراہم کر سکتے ہیں:

  • قومی شناختی کارڈ (اگلا اور پچھلا حصہ) بمع گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری کی گئی بینک اسٹیٹمنٹ
    یا
  • ڈرائیونگ لائسنس (اگلا اور پچھلا حصہ) بمع گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری کی گئی بینک اسٹیٹمنٹ
    یا
  • پاسپورٹ اور گزشتہ 6 ماہ میں جاری کی گئی بینک اسٹیٹمنٹ

آپ ہمیں ذیل میں دیئے دستاویزات میں سے کوئی جوڑی بنا کر فراہم کر سکتے ہیں:

  • PAN کارڈ (اگلا اور پچھلا حصہ) اور رہائشی دستاویز کا ثبوت جو گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری کیا گیا ہو (بینک/کارڈ اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلٹی بل)
    یا
  • ڈرائیونگ لائسنس (اگلا اور پچھلا حصہ) اور رہائشی دستاویز کا ثبوت جو گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری کیا گیا ہو (بینک/کارڈ اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلٹی بل)
    یا
  • پاسپورٹ اور رہائشی دستاویز کا ثبوت جو گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری کیا گیا ہو (بینک/کارڈ اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلٹی بل)

آپ ہمیں ذیل میں دیئے دستاویزات میں سے کوئی جوڑی بنا کر فراہم کر سکتے ہیں:

  • قومی شناختی کارڈ (اگلا اور پچھلا حصہ) اور رہائشی دستاویز کا ثبوت جو گزشتہ 6 ماہ کے اندر جاری کیا گیا ہو (بینک/کارڈ اسٹیٹمنٹ یا یوٹیلٹی بل)

Back to FAQ
Scroll Top