خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 90% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

19
نومبر
15:00
(GMT+0500)
UR

منتخب کردہ ویب نار

کیا آپ اپنے فاریکس کے بنیادی اصولوں کے علم کو محفوظ کرنے کے متلاشی ہیں؟ بروکر کے کردار کو پوری طرح سمجھنا چاہتے ہیں؟ اردو میں فاریکس مارکیٹ ویبنار کے تعارف کے لئے FX ایجوکیٹر بلال جعفر کے ساتھ شامل ہوں اور ان سوالات و جوابات اور مزید کے بارے میں معلوم کریں۔ مسٹر جعفر بنیادی سوالات جیسا کہ 'فاریکس کیا ہے' پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے، آپ کو ٹریڈنگ انسٹرومنٹس اور فاریکس اصطلاحات کے بنیادی امور کے بارے میں سکھائیں گے۔ یہ ویبنار خصوصاً ان لوگوں کے لئے مرتب کیا گیا ہے جنہوں نے ابھی ہی ٹریڈنگ کے سفر کا آغاز کیا ہے، یا وہ لوگ جو محض اپنے بنیادی امور کے علم کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

­بلال جعفر

بلال جعفر FXTM کے ساتھ ایک فاریکس ایجوکیٹر ہے۔ وہ انسٹیٹوٹ آف بزنس اینڈ مینجمنٹ لاہور سے فنانس میں ایم بی اے کی ڈگری کے حامل ہیں، اور مالیاتی منڈیوں میں آٹھ سال کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے ایک فاریکس ٹریڈر کے طور پر اپنا سفر شروع کیا اور سیلز اور تعلیم کے اندر مختلف عہدوں پر بھی کام کیا ہے۔ 2015 میں، انہوں نے پاک اکانومی، پاکستان کے معروف کاروباری اور مالیاتی میگزین میں سے ایک کی بنیاد رکھی اور اس کے ایڈیٹر کے طور پر  خدمات انجام دینے لگے۔ FXTM کے ساتھ بزنس ڈیولپمنٹ مینیجر کے طور پر کام کرنے کے بعد، انہوں نے اپنے فاریکس کے علم کا اشتراک کرنے کے لئے اپنے جذبہ کی پیروی کرنے کے لئے تعلیم کا شعبہ میں شمولیت اختیار کر لی۔ سیلز، میڈیا اور تعلیم میں ان کے متنوع تجربہ انہیں ایک اضافی صلاحیت فراہم کرتا ہے جو انہیں ٹریڈرز کی تعلیمی ضروریات کو بہتر سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

  • لاگ ان کریں یا رجسٹر کریں
  • اپنے منتخب کردہ ویب نار پر 'ابھی شمولیت کریں' پر کلک کریں
  • ویب نار کے لنک کے لئے اپنے ان باکس کی پڑتال کریں
  • لاگ ان کریں یا رجسٹر کریں
  • اپنے منتخب کردہ ویب نار پر 'ابھی شمولیت کریں' پر کلک کریں
  • ویب نار کے لنک کے لئے اپنے ان باکس کی پڑتال کریں
Scroll Top