خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

امریکی صدر کا دن 2017 پر FXTM ٹریڈنگ شیڈول

FXTM اپنے صارفین کو مطلع کرنا چاہتا ہے کہ امریکہ کے صدر کا دن منانے کے دوران، ہمارا ٹریڈنگ کا شیڈول بروز 20 فروری کو تبدیلی سے مشروط ہو گا۔

متاثرہ انسٹرومنٹس کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ کریں:

گروپ20.02.2017
فاریکسنارمل ٹریڈنگ
یو ایس شیئرز*بندش
سپاٹ میٹلز*19:30 پر جلدی بندش
اسپاٹ اجناس (برینٹ)نارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشیاء تجارت (کروڈ، نیٹ گیس)*19:45 پر جلدی بندش
اسپاٹ اشاریے (HSI50)نارمل ٹریڈنگ
اسپاٹ اشاریے (Jap225،SP500m،ND100m،WSt30m)*20:00 پر جلدی بندش

*تمام اوقات EET (مشرقی یورپی وقت) میں مہیا کیے جاتے ہیں - MT4 سرور ٹائم

براہ کرم نوٹ فرمائیں : مارکیٹ لیکویڈیٹی میں کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس کو بند-صرف موڈ پر یا مخصوص انسٹرومنٹس کے لئے تمام ٹریڈنگ بند کریں پر ٹریڈنگ کو سوئچ کر سکتا ہے۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کی صورت میں، اسپریڈز اپنیے عمومی اوسط اسپریڈ سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو براہ مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top