خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

FXTM ٹریڈنگ کے شیڈول میں تبدیلیاں

جیسا کہ یورپ میں 29.10.2017 پر اور امریکہ میں 05.11 2017 پر گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی، FXTM ٹریڈنگ کے شیڈول کو وقت کے فرق کو مطابق بنانے کے لئے تبدیل کیا جائے گا۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول سے رحوع کریں۔

30.10.2017 – 03.11.2017کھلاؤبندشٹریڈنگ کا وقفہ
فاریکسپیر
00:05
جمعہ
22:55
-
یو ایس شیئرز CFDsپیر -جمعہ
15:31
پیر – جمعہ
21:59
-
سپاٹ میٹلزپیر
00:05
جمعہ
22:55
22:55 - 00:01
اسپاٹ اجناس (برینٹ)پیر
02:00
جمعہ
22:45
22:45 - 02:00
اسپاٹ اجناس (کروڈ،نیٹ گیس)پیر
00:05
جمعہ
22:45
22:45 - 00:00
اسپاٹ اشاریےپیر
00:30
جمعہ
22:30
22:30 - 00:30
اسپاٹ اشاریے (GDAXIm)پیر - جمعہ
09:30
پیر – جمعہ
22:30
-
اسپاٹ اشاریے (HSI50)پیر - جمعہ
03:45
پیر – جمعہ
17:15
-
اسپاٹ اشاریے (SPN35)پیر - جمعہ
09:30
پیر – جمعہ
20:30
-

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

06.11.2017 سے اور بعد میں، تمام انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ سیشنز اس طرح ہوں گے جیسا کہ پہلے ہیں۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ کر سکتا ہے یا ان انسٹرمنٹس پر تمام ٹریڈنگ بند کر سکتا ہے۔

اگر آپ ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں، تو براہ کرم اپنے وقف شدہ اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

Scroll Top