ہانگ کانگ میں چنگ ینگ تہوار کے لیے ٹریڈنگ شیڈول

14 اکتوبر 2021 کو ہانگ کانگ میں آنیوالے چنگ ینگ تہوار کی وجہ سے، FXTM کے ٹریڈنگ شیڈول میں عارضی تبدیلیاں ہوں گی۔

تمام انسٹرومنٹس جن میں تبدیلی کی جائے گی، کے شیڈول کے لئے براہ کرم درج ذیل جدول ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کے انسٹرومنٹ کا ذیل میں ذکر نہیں کیا گیا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ اس کی نارمل ٹریڈنگ جاری رہے گی۔

FXTM14.10.2021
CFD HK اسٹاکس*بندش
HK اسٹاکس*بندش
اسپاٹ اشاریے (HSI50)*بندش
 

*تمام اوقات EET (ایسٹرن یورپین ٹائم) میں مہیا کیے جاتے ہیں – MT4 میں سرور ٹائم۔

مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی کمی واقع ہونے کی صورت میں، FXTM ٹریڈنگ کو کم لیکویڈیٹی انسٹرومنٹس سے "صرف بند" پر سوئچ، یا ان انسٹرومنٹس پر تمام ٹریڈنگ کو بند کر سکتے ہیں۔

مزید برآں، کم لیکویڈیٹی کے معاملہ میں، اسپریڈز اپنے عمومی اوسط لیول سے نمایاں طور پر بڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو ان تبدیلیوں کے بارے میں کوئی سوالات پوچھنا چاہتے ہیں یا خدشات ہیں، تو برائے مہربانی FXTM کی وقف شدہ صارف معاونت ٹیم سے رابطہ کرنے سے مت ہچکچائیں۔ ہمیں مدد کر کے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔

کیا ابھی تک FXTM کیساتھ ٹریڈنگ نہیں کر رہے ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں!

تازہ ترین خبریں

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔