FXTM اور ویلری روزوو (Valery Rozov) معمول سے کہیں آگے جانے کے ایک جیسے جذبات کا اشتراک کرتے ہیں۔ کچھ مکمل طور پر نئے کی تسخیر کرنے کے اس سفر میں تسلیم کردہ ریڈ بل ایتھلیٹ کی معاونت کرتے ہوئے، FXTM اپنے صارفین کے لئے اپنی لگن کا مظاہرہ کرے گا - حتٰی کہ ان کی ٹریڈنگ کو نئی بلندیوں کی طرف لے جائے گا۔
ویلری روزوو (Valery Rozov) اور FXTM دونوں نے کئی کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔
اپنے اپنے شعبہ جات میں نمایاں قابل قدر خدمات کے ذریعے، FXTM اور ویلری پیشرو بن گئے ہیں۔
کامیاب ہونے کے لئے ٹریڈنگ اور جمپنگ دونوں کے لئے شدت سے تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔
چاہے کہ آپ ایک بیس جمپر ہیں یا ایک ٹریڈر ہیں خطرات کا ادراک کرنا نہایت ضروری ہے۔
لیجنڈری BASE جمپر ویلری روزوو (Valery Rozov) نے 11,000 سے زائد جمپ لگائے ہیں۔ وہ اسکائی جمپنگ میں دو بار ورلڈ چیمپئن، یورپین چیمپئن اور ورلڈ کپ فاتح ہیں، سکائی سرفنگ میں X گیمز چیمپئن ہیں اور پہاڑ سر کرنے میں روسی چیمپئن ہیں۔
وہ کیلی مانجورو، شیولنگ، اور ایلبرس پہاڑوں سے بیس جمپ کرنے والے پہلے انسان بنے، اور آتش فشاں پہاڑ (میٹنوسکی، کیمچٹکا، روس) سے پہلے آسمانی غوطہ خور شخص بنے تھے۔ 2013 میں، ایتھلیٹ نے ایورسٹ ماسف سے اب تک کی اعلٰی ترین بیس جمبپ کی کارکردگی کا عالمی ریکارڈ توڑا۔
ریڈ بل ایتھلیٹس کا مستقبل دنیا کے مختلف حصوں میں کارکردگی دکھاتے ہوئے بھی منفرد جمپس کی ایک بڑی تعداد کا احاطہ کرتا ہے بشمول: چین، ملائیشیا، پاکستان اور بھارت اور یہ صرف آغاز ہے۔ ویلری کے مستقبل کے منصوبوں میں شامل ہیں: نائیجیریا، انڈونیشیا، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات۔
FXTMBasejump پروجیکٹ ایک بالکل منفرد سفر کا وعدہ کرتا ہے جو ویلری روزوو (Valery Rozov) اور FXTM دونوں کو بلند ترین چوٹیوں تک لے جائے گا۔
ویلری (Valery) کے کیرئیر اور سابقہ پروجیکٹس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ریڈ بل صفحہ، ، کی پڑتال کریں، آپ ویلری (Valery) کے جمپس کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز یہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
– اولگا ریبالکینا (Olga Rybalkina), ForexTime لمیتڈ کے سی ای او