دوسرے بروکرز کے برعکس، ہم forex صنعت میں بلند ترین لیورج تناسب فراہم کرتے ہیں یعنی 1:1000
آپ fixed یعنی منجمد اور variable یعنی متغیر اسپریڈز کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں جو کہ صنعت میں سب سے کم ترین ہیں اور جن کی شروعات ECN اکاؤنٹس میں محض 0.1 اور Standard اکاؤنٹس میں 0.5 سے ہوتی ہے۔س
آپ پیشہ ور ماہر نہیں ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں۔ ہم آپ کو آرٹیکلز، ٹیوٹوریلز، ویبنارز اور سیمنارز کی ایک وسیع رینج فراہم کرینگے جو آپ کو مؤثر ترین حکمتِ عملیوں کا استعمال کرنا سکھائینگی۔
ہم آپ کے وقت اور پیسے سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں، اس لیے ڈپازٹ کرتے وقت جو بھی فیس آپ کے اکاؤنٹ سے چارج کی جائے گی ہم وہ آپ کو لوٹا دینگے۔ ہم رقم نکلوانے کے فوری حل بھی فراہم کر رہے ہیں تاکہ آپ کو انتظار نہ کرنا پڑے۔
FXTM صنعت کے کچھ بہترین عمل درآمد کے ریکارڈز فراہم کرتا ہے۔ ForexTime پر آپ کی تجارت پر کاروائی ملی سیکنڈوں میں ہوگی۔
ہم اعلیٰ معیار کے تکنیکی اور بنیادی تجزیے فراہم کرتے ہیں اور دنیا کے نمایاں ترین میڈیا میں سے کچھ پلیٹ فارمز بھی اس بات سے متفق نظر آتے ہیں کیونکہ وہ باقاعدگی سے ہمارے حوالہ جات پیش کرتے رہتے ہیں۔
فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے
آپ کو MyFXTM پہنچا دیا گیا ہے – آپ کا ذاتی تجارتی پورٹل
اپنے دستاویزات جمع کروائیں، اپنا اکاؤنٹ فنڈ کریں اور تجارت کریں!
فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے
آپ کو MyFXTM پہنچا دیا گیا ہے – آپ کا ذاتی تجارتی پورٹل
اپنے دستاویزات جمع کروائیں، اپنا اکاؤنٹ فنڈ کریں اور تجارت کریں!
اپنا FXTM تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لیے اس صفحے کے اوپر دیا گیا رجسٹریشن فارم پُر کیجیے