خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔FT Global Ltd IFSC سے ریگولیٹڈ ہے۔

ان گنت تاجر حضرات کے FXTM پر سوئچ کرنے کے پیچھے کوئی نہ کوئی تو وجہ ہے

$4 per lot traded at ForexTime

$4 ہر لاٹ کی تجارت پر

جب آپ FXTM پر سوئچ کرینگے تو آپ کو ہر لاٹ کی تجارت پر $4 واپس ادا کیے جائینگے، ہم اس بات کی ضمانت دیتے ہیں! ہم اس بات کو مکمل طور پر یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولتے ہوئے آپ کی شروعات بالکل ٹھیک ہو۔

ForexTime deposits all traders funds in top-tier EU banks

آپ کے فنڈز FXTM کے پاس بالکل محفوظ ہیں

FXTM ایک لائسنس یافتہ ریگولیٹڈ بروکر ہے جس پر دنیا بھر کے تاجر بھروسہ کرتے ہیں۔ ہمارے صارفین کے فنڈز EU کے اعلیٰ درجے کے بینکوں میں علیحدہ علیحدہ رکھے جاتے ہیں تاکہ ہمارے صارفین دماغی طور پر پرسکون رہیں۔

ForexTime provide unbeatable leverage 1:1000

ناقابلِ شکست لیورج

دیگر بروکرز کے برعکس، ہم فوریکس کی صنعت میں بلند ترین لیوریج میں سے ایک مہیا کرتے ہیں، 1:1000 تک۔ اعلٰی لیوریج پر ٹریڈ کرنے سے، آپ اپنے کمانے کے امکانات میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

ForexTime provides extremely low spreads

انتہائی تنگ اسپریڈز

آپ fixed یعنی منجمد اور variable یعنی متغیر اسپریڈز کے ساتھ تجارت کر سکتے ہیں جو کہ صنعت میں سب سے کم ترین ہیں اور جن کی شروعات ECN اکاؤنٹس میں محض 0.1 اور Standard اکاؤنٹس میں 0.5 سے ہوتی ہے۔

ForexTime offers a range of trading accounts for beginners and experienced traders

تجارتی اکاؤنٹس کی وسعت

FXTM معیاری اور ECN اکاؤنٹس خاص طور پر کسی بھی ٹریڈر کی ضروریات کے لئے موزوں کی وسیع اقسام کی پیشکش کرتا ہے۔ سادہ طور پر ہماری ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی فہرست سے جائیں اور اسے نتخب کریں جو آپ کے لئے درست ہے۔ ہمارا ادلہ بدلہ سے پاک اختیار بھی منتخب شدہ ممالک کے لئے دستیاب ہے۔

معیاری کسٹمر کیئر

ہم ایک حقیقی کمپنی ہیں جو آپ کے لیے حقیقی، تجربے کار افراد کو ملازمت پر رکھتی ہے۔ مزید یہ کہ ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم آپ کی زبان بولتی ہے، تو ہم صرف آپ سے ایک فون کال، ای - میل یا لائیو چیٹ مسیج کے فاصلے پر ہیں!

FXTM پر سوئچ کیجیے

فارم

فقط رجسٹریشن فارم پُر کیجیے

سوئچ پرومو

MyFXTM میں سے 'FXTM پر سوئچ کیجیے' کا انتخاب کیجیے

تجارت شروع کیجیے!

اپنے دستاویزات جمع کروائیے، اکاؤنٹ فنڈ کیجیے اور تجارت کیجیے!

FXTM کے ساتھ اپنا تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کی اور بھی زیادہ وجوہات

  • ForexTime ایک عالمی اور ایواڈ یافتہ بروکر ہے
  • ہم مکمل طور پر ریگولیٹڈ اور لائسنس یافتہ ہیں
  • 180 ممالک سے زائد کے تاجر حضرات ForexTime پر بھروسہ کرتے ہیں
  • ہم آپ کی زبان بولتے ہیں۔
  • ماہرین اور نو مشقوں کیلئے مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کی رینج
  • ہمارا سوئیپ فری آپشن تمام تجارتی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب ہے
  • Expert Advisers اور دوسرے MetaTrader 4 پلگ انز کا خیر مقدم کرتے ہیں
  • کم سے کم ڈپازٹ
  • منتخب شدہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر 1:1000 تک لیوریج
  • مفت تجارتی آلات جیسے کہ مارجن اور پپ کیلکولیٹرز
  • ہماری مارکیٹ ریسرچ ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کمنٹریاں
  • آپ کے فنڈز علیحدہ اور اعلیٰ درجے کے بینکوں میں حفاظت کے ساتھ رکھے جاتے ہیں
  • مختلف پیمنٹ سسٹمز کے انتخاب سے فنڈز ڈپازٹ کریں اور نکلوائیں
  • ڈپازٹس اور فوری رقم نکلوانے پر قطعاً کوئی فیس نہیں
  • ہم شاندار تجارتی بونسز اور پروموشنز فراہم کرتے ہیں
FXTM پر سوئچ کیجیے

FXTM پر سوئچ ہونے کے لیے اس صفحے کے اوپر دیا گیا رجسٹریشن فارم پُر کیجیے، اپنا تجارتی اکاؤںٹ کھولیے اور پائیے ہر لاٹ کی تجارت پر $4!

Visa Mastercard Maestro Skrill / Moneybookers Neteller FasaPay
Scroll Top