ECN ٹریڈنگ جدید forex انڈسٹری میں اپنی شفافیت، آسانی اور فوائد کی بنا پر ایک سنگ میل کی سی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں تک براہ راست رسائی ، مماثلت کے آٹومیٹک طریقے اور احکامات پر عملدرآمد کے باعث یہ دنیا بھر میں بیشتر فاریکس ٹریڈرز کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ بن گیا ہے.
ECN کا مخفف؟ الیکٹرانک کمیونیکیشن نیٹ ورک، راز کی بات؟جیسا کہ آج بیشتر forex مارکیٹس کام کرتی ہیں، ECN کاروبار کا ایک خودکار جزو ہے جو کاروباری حضرات کو رقم فراہم کرنے والوں جیسا کہ بینکس، بروکرز اور دنیا بھر کے دیگر تاجروں کے ساتھ جوڑتا ہے اورایک تیسرے فریق کے کردار کو ختم کردیتا ہے۔ کاروباری حضرات کو مارکیٹ سے مختلف قیمتوں پر براہ راست ان کے تجارتی پلیٹ فارمز پر رسائی حاصل ہوتی ہے اور انہیں مارکیٹ میں لگائی گئی سب سے بہترین بولی اور قیمت دکھائی جاتی ہے۔ ملاپ اور احکامات پر عملدرآمد خود کار طریقے سے ہوتا ہے اور یوں تاجر کو ہمیشہ اس بات کا یقین رہتا ہے کہ جو بروکر ان کے ساتھ شریک ہے اس کے پاس کوئی ڈیلنگ ڈیسک نہیں جو ان ہی سے برسرپیکارہو یا یہ کہ کاروبار STP یعنی (باقاعدہ طریق کار کے ذریعےآگے بڑھ رہا ہے) ۔ ہر لین دین کے بدلے تاجر کو ایک مختصر رقم بروکر کو دینا ہوتی ہے.
کاروباری Platforms | MT4 / MT5 |
اکا کرنسی | USD / EUR / GBP / NGN 1 |
FXTM سرمایہ کاری | MT4: نیا MT5: |
لیوریج / مارجن کی درخواست | 1:2000 سے فلوٹنگ10 |
زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ | |
کم سے کم ڈپازٹ | 500, ₦80,000 $/€/£1 |
کمیشن | ہر لاٹ پر 2$ 9 |
آرڈر پر عمل درآمد | مارکیٹ پر عمل درآمد6 |
اسپریڈ | 3سے 0.1 |
مارجن کال | 80% |
اسٹاپ آؤٹ | 50%2 |
سواپ سے پاک | MT4: MT5: |
حد اور اسٹاپ لیول | |
قیمت | MT4: FX کے لیے 5 ڈیسیملز (JPY جوڑوں پر 3)، سپاٹ دھاتیں: XAUUSD کیلئے 2 ڈیسیملز اور XAGUSD کیلئے 3 ڈیسیملز MT5: FX کے لیے 5 ڈیسیملز (JPY جوڑوں پر 3)، سپاٹ دھاتیں: XAUUSD کیلئے 2 ڈیسیملز اور XAGUSD کیلئے 3 ڈیسیمل |
کاروباری آلات | MT4: Majors, Minors, Exotics4 — 48 Spot Metals — 3 Spot CFDs — 147,8, 13 MT5: Majors, Minors, Exotics — 33 Spot Metals — 2 |
لاٹس فی ٹریڈ میں کم از کم والیوم | 0.01 |
مائیکرو لاٹ (0.01) | |
مِنی لاٹ (0.1) | |
Standard Lot - 1 | |
Step Lot | 0.01 |
زیادہ سے زیادہ حجم فی تجارت | 1008 |
آرڈرز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | غیر محدود |
ملتوی آرڈرز کی زیادہ سے زیادہ تعداد | 300 |
نوٹس:
1 نائیجیرین نیرا اکاؤنٹس صرف نائیجیریا میں موجود کلائنٹس کے لئے دستیاب ہیں۔
2براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کمپنی ہر جمعہ پر ٹریڈنگ سیشن کے اختتام سے پہلے کے گھنٹے میں، اپنی کلی صوابدید پر، تمام ECN MT4/MT5 اکاؤنٹس کے لئے اسٹاپ آؤٹ اور مارجن کال کی سطح کو 50% سے 100% اور 80% سے 130% تک تبدیل کر سکتی ہے۔ مزید برآں، براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ کمپنی ان ترامیم میں اس وقت تک توسیع کر سکتی ہے جب تک، کلائنٹ کو پیشگی تحریری نوٹس مہیا کرنے کی مدد سے، مارکیٹنگ کھلنے کے بعد ایسا کرنا ضروری تصور کرتی ہے۔
3 سپریڈز فلوٹ کر رہے ہیں اور مارکیٹ کے حالات کے لحاظ سے دن کے مخصوص اوقات میں ان میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
4 ایگزوٹکس جوڑے سواپ سے پاک اکاؤنٹس کے لئے دستیاب نہیں ہیں۔
6براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ تمام MT4 مارکیٹ عمل درآمد اکاؤنٹس (ECN، ECN زیرو اور پرو) پر، پری سیٹ SL/TP لیولز کی اجازت نہیں ہے۔ اگر ایک کلائنٹ SL/TP درجات کو شامل کرنا چاہتا ہے، تو کلائنٹ آرڈر کے کھل جانے کے بعد موجودہ پوزیشن میں ترمیم کر سکتا ہے۔"
7 ECN MT4 اکاؤنٹ پر اسپاٹ اشاریوں اور سپاٹ اجناس تجارت کے لئے، فی ٹریڈ زیادہ سے زیادہ والیوم 5 لاٹس ہے؛ ECN صفر پر اسپاٹ اشاریوں کے لئے فی ٹریڈ زیادہ سے زیادہ والیوم 50 لاٹس ہے۔
8 ECN MT4 اکاؤنٹ پر اسپاٹ اشاریوں اور اجناس تجارت کے لئے: سپاٹ اشاریوں کے لئے تمام آرڈرز کا زیادہ سے زیادہ والیوم 15 لاٹس اور سپاٹ اجناس تجارت کے لئے 50 لاٹس ہے۔
9 ECN MT4 پر کمیشن صرف اس وقت لیا جاتا ہے جب ایک پوزیشن کھولی جاتی ہے، مندرجہ ذیل جدول پر لیولز کے دوگنا پر (پوزیشن کے کھلنے اور بند ہونے دونوں کا شمار)۔ ECN MT4 اکاؤنٹ کے لئے کمیشن کے چارجز کی مزید تفصیلات کے لئے، برائے مہربانی کمیشنز صفحہ کا حوالہ دیں۔ ECN MT5 کمیشن کے لئے اسے $4 فی لاٹ پر مقرر کیا گیا ہے، $2 چارج کیے جا رہے ہیں جب پوزیشن کھلی ہو اور $2 جب پوزیشن بند ہو۔
10براہ کرم نوٹ فرمائیں کہ علامات اور سرورز کے درمیان مارجن کے تقاضے مختلف ہو سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے، برائے مہربانی لیوریج اور مارجن تقاضوں کا حصہ ملاحظہ کریں۔
17 برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ نائجیریا میں رہائش پذیر کلائنٹس کے لئے، ایک کم از کم ڈیپازٹ کا تقاضا معیاری اکاؤنٹس کے لئے $/€/£100 یا ₦40,000، ECN زیرو اکاؤنٹس کے لئے $/€/£200 یا ₦80,000 اور ECN اکاؤنٹس کے لئے $/€/£200 یا ₦80,000 ہے۔ تنزانیہ اور جنوبی افریقہ میں رہائش پذیر کلائنٹس کے لئے، ایک کم از کم ڈیپازٹ کا تقاضا معیاری اکاؤنٹس کے لئے $/€/£100، ECN زیرو اکاؤنٹس کے لئے $/€/£200 اور ECN اکاؤنٹس کے لئے $/€/£500 ہے۔