خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
خطرات سے خبردار CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 80% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔

PayPal

کرنسیGBP, USD, EUR
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقتفوری

اپنے FXTM اکاؤنٹ پر ایک ڈیپازٹ کیسے کریں

  1. MyFXTM میں اوپری مینو میں، "فنڈ ڈیپازٹ" منتخب کریں۔ کھلنے والے فارم میں، یقینی بنائیں کہ آپ نے "فنڈ ڈیپازٹ" کو "منتقلی کی قسم" کے طور پر منتخب کیا ہے۔ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس میں آپ اپنا ڈیپازٹ کرانا چاہتے ہیں اور "Paypal" کو "منتقلی کا طریقہ کار" کے طور پر منتخب کریں۔ "کرنسی منتقل کریں" میں، وہ کرنسی منتخب کریں، جس میں آپ کے اکاؤنٹ کو مقرر کیا گیا ہے، اپنی مطلوبہ رقم درج کریں اور "تصدیق کریں" ہر کلک کریں۔
  2. ایک بار جب آپ نے پڑتال کر لی ہو کہ آپ کی تمام معلومات درست ہے، "جمع کرائیں" پر کلک کریں۔ آپ کے جمع کرائیں پر کلک کرنے کے بعد آپ کو Paypal سائٹ پر منتقل کر دیا جائے گا اور آپ کو Paypal لاگ ان کی تفصیلات جمع کرانے کا کہا جائے گا۔ اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے، تو آپ Paypal سائٹ پر اکاؤنٹ کے لئے رجسٹر کرسکتے ہیں۔
  3. کیا پہلے ہی ایک PayPal اکاؤنٹ موجود ہے؟
  4. بس اپنی لاگ ان کی تفصیلات (ای میل اور پاس ورڈ) درج کریں، ادائیگی کو مجاز بنائیں اور اپنی منتقلی جمع کرائیں۔
  5. کیا ایک PayPal اکاؤنٹ نہیں ہے؟
  6. Paypal کی منتقل کردہ ونڈو میں، ایک اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کیلئے مطلوب تمام ڈیٹا درج کریں۔ اگر آپ اپنا ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی اسے اپنے Paypal اکاؤنٹ میں اپ لوڈ کریں اور اپنے ای والٹ میں فنڈز جمع کریں۔ ForexTime (FXTM) پھر آپ کے ای والٹ سے فنڈز قبول کرسکتا ہے۔
  7. آپ "میری منتقلیاں (MyTransfers)" کے سیکشن میں اپنے ڈیپازٹ کی حیثیت دیکھ سکتے ہیں۔

اہم معلومات

  1. آپ صرف اپنے خود کے Paypal eWallet سے ڈیپازٹ کرا سکتے ہیں۔
  2. کسی تیسرے فریق کی ادائیگیوں کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
  3. اپنے کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے فنڈز منتقل کرنے کے لئے، برائے مہربانی اپنے Paypal ای-والٹ میں کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ ڈیپازٹ کریں اور پھر اپنی Paypal لاگ ان کی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے MyFXTM میں ڈیپازٹ کی درخواست تخلیق کریں۔
  4. جو نام اور ای میل پتہ آپ نے Paypal کے ساتھ رجسٹرڈ کیا ہے وہ آپ کے MyFXTM اکاؤنٹ میں نام اور ای میل پتہ سے لازمی مماثل ہونا چاہئے۔ اگر آپ نے Paypal کے ساتھ رجسٹریشن کراتے وقت ایک مختلف ای میل ایڈریس استعمال کیا ہے، تو آپ کو MyFXTM میں "اپنی تفصیلات" (لاگ ان مطلوب ہے) میں اضافی ای میل ایڈریس کے طور پر اس کا اندراج کرنا ہو گا اور یہ بتائیں کہ آپ Paypal کے لئے کون سا ای میل استعمال کرتے ہیں۔
  5. اگر آپ کا Paypal میں فراہم کردہ رہائش کا پتہ آپ کے MyFXTM میں فراہم کردہ پتہ سے مختلف ہے، تو ہم آپ کا فراہم کردہ دوسرا پتہ (ایک یوٹیلیٹی بل یا بینک اسٹیٹمنٹ) کی تصدیق کرنے کی درخواست کر کے اس کی وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔
  6. اگر ایک Paypal ٹرانزیکشن کو ایک ایسی کرنسی میں کیا جاتا ہے جس کی معاونت نہیں کی جاتی ہے (معاونت کردہ کرنسیوں کے لئے مندرجہ بالا جدول ملاحظہ کریں)، تو آپ کے ڈیپازٹ کو آپ کی پسند کی معاونت کردہ کرنسیوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ Paypal ایک تبادلوں کی فیس چارج کر سکتا ہے۔
  7. بصورت اگر آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ڈیپازٹ کو مختلف کرنسیوں میں بیان کیا جاتا ہے، ٹرانزیکشن، تبادلہ سے مشروط ہو گی اور MyFXTM میں شرح تبادلہ کے جدول کے مطابق، چارجز لاگو ہو سکتے ہیں (لاگ ان مطلوب ہے)۔
کرنسیGBP, USD, EUR
فیس / کمیشن2%
عمل جاری رہنے کا وقتاسی کاروباری دن میں***

اگر آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے اپنے Paypal اکاؤنٹ میں فنڈز نکلوانا چاہتے ہیں، تو آپ کو MyFXTM میں ایک درخواست لازماً مکمل کرنا ہوگی۔

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ سے فنڈز کیسے نکلوائیں

  1. MyFXTM میں 'میری رقم' کے سیکشن کے اندر ڈیپازٹ صفحہ پر جائیں۔
  2. ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور 'رقم نکلوائیں' پر کلک کریں۔
  3. MyFXTM اکاؤنٹ یا والٹ منتخب کریں جس سے آپ فنڈز نکلوانا چاہتے ہیں اور ضروری قطعات مکمل کریں۔
  4. رقم نکلوانے کی ایک وجہ منتخب کریں اور آپ کو ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعہ بھیجا گیا پن داخل کریں اور 'جمع کرائیں' پر کلک کریں۔

اہم معلومات

رقم نکلواتے وقت برائے مہربانی درج ذیل نکات کو مدنظر رکھیں:

  1. رقوم تیسرے فریق کے اکاؤنٹس میں نہیں نکلوائی جاسکتیں۔
  2. رقوم صرف اسی Paypal اکاؤنٹ میں نکلوائی جا سکتی ہیں جسے رقوم ڈیپازٹ کرنے کے لئے استعمال کیا گیا تھا۔
  3. Paypal کے ذریعے رقوم نکلوانے کے لئے، آپ کو لازماً اسی طریقہ کا استعمال کرتے ہوئے رقوم ڈیپازٹ کرانی ہیں۔
  4. برائے مہربانی پڑتال کریں کہ نکلوائی جانیوالی رقم کا احاطہ کرنے کے لئے آپ کے اکاؤنٹ میں خاطرخواہ آزاد مارجن موجود ہے۔ اگر آپ کا آزاد مارجن ناکافی ہے، تو آپ کو کوئی بھی کھلی پوزیشن بند کرنی ہوگی۔
  5. رقم نکلوانے کے لئے پراسیس کرنے کا وقت عام طور پر نکلوانے کی درخواست کے 24 گھنٹوں کے اندر ہوتا ہے۔ FXTM کی طرف سے فنڈز کو پراسیس کرنے کے بعد، وہ آپ کے Paypal اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دئیے جائیں گے۔ اگر ہم آپ کی معلومات کی توثیق کرنے کے قابل نہ ہوئے، تو تھوڑی تاخیر بھی ہوسکتی ہے۔
  6. ٹریڈنگ منافع کو اس وقت تک Paypal استعمال کرتے ہوئے نکلوایا جا سکتا ہے جب تک رقوم کو اسی Paypal اکاؤنٹ میں واپس نکلوایا جا رہا ہو جسے اکاؤنٹ میں رقم ڈالنے کے لئے استعمال کیا گیا تھا۔ منافع بینک وائر کے ذریعے بھی نکلوایا جا سکتا ہے، لیکن ہمیں اکاؤنٹ کے حامل کے نام کی تصدیق کرنے والے بینک اسٹیٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے، جو آپ کے اس نام سے لازماً میل کھاتا ہو جو آپ نے FXTM کے ساتھ رجسٹر کرتے وقت فراہم کیا تھا۔
  7. ہمارے تبادلوں کے نرخ کی روزانہ تجدید کی جاتی ہے۔
Scroll Top