خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

چاہے آپ مالیاتی منڈیوں میں بالکل نئے ہیں، آپ کو معلوم ہوگا کہ فاریکس ٹریڈنگ میں ہمیشہ خطرے کا عنصر شامل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم ڈیمو اکاؤنٹ کی پیشکش کرتے ہیں — جو آپ کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کی خصوصیات کو دریافت کرنے اور آپ کے اپنا ذاتی پیسہ لگانے سے پہلے اپنی حکمت عملیوں کو آزمانے کا ایک مفت، عملی طریقہ ہے۔

ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیا ہے؟

ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ، اکاؤنٹ کی ایک قسم ہے جس میں مکمل طور پر فرضی پیسے شامل کیے جاتے ہیں، لیکن پھر بھی اس میں لائیو اکاؤنٹ کی طرح تمام فعلیتیں اور تکنیکی انڈیکیٹرز شامل ہوتے ہیں۔ اگر آپ ٹریڈنگ میں نئے ہیں تو یہ آپ کے لئے بہترین ٹول ہے، کیوں کہ آپ اصلی رقوم سے ٹریڈنگ شروع کرنے سے پہلے ہی اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم اور مالیاتی منڈیوں دونوں کے بنیادی اصولوں سے خود واقف ہو سکتے ہیں۔

ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے فوائد

ڈیمو اکاؤنٹ بنانے کے بے شمار فوائد ہیں۔ مبتدین کے لئے، یہ آپ کو پوزیشنز کھولنے اور بند کرنے کا طریقہ سیکھنے، قیمت چارٹس پڑھنے اور مکمل تحفظ میں ٹریڈنگ کو استعمال کرنے کی مشق کرنے کے قابل بناتا ہے جب تک آپ لائیو ٹریڈنگ ماحول پر منتقل ہونے کے لئے تیار نہ ہوں۔ آپ اصلی منڈی کی شرائط کے تحت مشق کریں گے، جو خطرہ منظم کرنے سے نمٹنے کا ایک بہت زبردست طریقہ ہے۔

ڈیمو اکاؤنٹ زیادہ تجربہ کار ٹریڈرز کے لئے بھی اپنی موجودہ ٹریڈنگ مہارتوں کو نکھارنے اور بہتر بنانے کے لئے بھی نہایت لازمی ہے۔ جب آپ نئی حکمت عملیوں اور تکنیکوں کو فروغ دیتے یا دریافت کرتے ہیں، تو یہ بات واضح ہے کہ انہیں یہ دیکھنے کے لئے پہلے آزما لیا جائے کہ ان طریقہ کاروں سے کیسی کارکردگی انجام دئیے جانے کا امکان ہے۔

FXTM کے ساتھ ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیسے کھولیں

اگر آپ ٹریڈنگ کو دریافت کرنے کے لئے تیار ہیں، تو آپ درست جگہ پر آئے ہیں۔ FXTM ڈیمو چار مختلف اکاؤنٹ اقسام پر دستیاب ہے، بشمول:

  • سٹینڈرڈ اکاؤنٹ:

    مسابقاتی اسپریڈز، تمام منصفانہ پیشکشیں

  • سینٹ/فیصد اکاؤنٹ:

    ایک جیسے مسابقتی اسپریڈز، چھوٹے ٹریڈ سائز

  • ECN اکاؤنٹ:

    مقبول ترین ECN اکائونٹ، انتہائی سخت اسپریڈز

  • ECN زیرو اکاؤنٹ:

    کوئی کمیشن نہیں، کوئی دوبارہ نرخ نہیں، سخت اسپریڈز

ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لئے، بس ذیل میں آسان اقدامات پر عمل کریں:

  • 1

    MyFXTM میں رجسٹر یا لاگ ان کریں

  • 2

    اپنے اکاؤنٹ کی قسم کا انتخاب کریں اور 'ڈیمو' منتخب کریں

  • 3

    خطرے سے پاک ٹریڈنگ شروع کریں!

ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ ٹریڈ کرنا سیکھیں

FXTM کے تقریباً تمام لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی ڈیمو نقل موجود ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہم آپ کے دریافت کرنے کے لئے مالیاتی انسٹرومنٹس کی ایک وسیع حد/رینج کی پیشکش کرتے ہیں۔ پڑتال کریں کہ آپ ہمارے ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر کیا ٹریڈ کرنا شروع کر سکتے ہیں:

فاریکس

فاریکس

فاریکس ٹریڈنگ، جسے فاریکس یا کرنسی ٹریڈنگ بھی کہا جاتا ہے، کرنسیوں کی خرید و فروخت کا عمل ہے۔ بینک، ادارے اور انفرادی ٹریڈرز کرنسی کی قیمتوں پر قیاس آرائی کرتے ہیں اور پھر ممکنہ منافع بنانے کے لئے ان کا تبادلہ کرتے ہیں۔ فاریکس مارکیٹ روزانہ کے $5 ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ کے کاروبار کے ساتھ دنیا میں سب سے زیادہ لیکویڈ مارکیٹ ہے اور یہ نئے ٹریڈرز کے لئے ایک مقبول انتخاب ہے۔FXTM کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں۔

سپاٹ دھاتیں ٹریڈنگ

سپاٹ دھاتیں ٹریڈنگ

اسپاٹ میٹل ٹریڈنگ، اسپاٹ میٹل — گولڈ یا سلور — کا — کرنسی کے لئے، جیسا کہ گولڈ برطانوی پاؤنڈ کے مقابلہ میں، یا سلور امریکی ڈالر کے مقابلہ میں تبادلے کا عمل ہے۔ اسپاٹ میٹلز اپنے متصورہ 'محفوظ پناہ گاہ' حیثیت کے باعث منڈی میں اتار چڑھاؤ کے وقت تاریخی طور پر ایک مقبول انتخاب رہی ہیں۔ FXTM کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں

اشیاء تجارت پر CFDs

اشیاء تجارت پر CFDs

جب آپ لائیو ٹریڈنگ پر جانے کے لئے تیار ہوں، تو اشیائے تجارت کے لئے کم مارجن کے تقاضے ہیں اور اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا ایک زبردست طریقہ ہیں۔ اسی دوران میں، آپ MT4 ڈیمو اکاؤنٹس کے لئے ہمارے معیاری، ECN اور ECN زیرو پر آئل اور گیس کو ٹریڈ کرنے کی مشق کر سکتے ہیں۔ FXTM کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں

اشاریوں پر CFDs

اشاریوں پر CFDs

FXTM کے ساتھ اشاریوں پر CFDs ٹریڈنگ آپ کو امریکہ، یورپ، ایشیا اور آسٹریلیا میں سب سے نمایاں سیکیورٹیز تک رسائی فراہم کرتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ ان اسٹاکس کے انتخاب کو خرید اور فروخت کر سکتے ہیں جو آپ کی ٹریڈنگ حکمت عملی اور سرمایہ کاری کے اہداف کے لئے سب سے موزوں ہیں۔FXTM کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں

کرپٹو کرنسیاں

کرپٹو کرنسیاں

FXTM منڈی کے انتہائی انقلابی مالیاتی انسٹرومنٹ –کرپٹو کرنسیوں کی بھی پیشکش کرتا ہے۔امریکی ڈالر کے مقابل میں بِٹ کوئن، ریپل، ایتھریم، اور لائٹ کوئن CFDs ٹریڈ کرنے کی مشق کرنے کے لئے آج ہمارے ساتھ ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں۔ FXTM کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں مزید جانیں

FXTM کے ساتھ مزید حاصل کریں

اگر آپ اپنی ٹریڈنگ مہارت کی تعمیر شروع کرنے کے لئے تیار ہیں، تو آج ہی ڈیمو اکاؤنٹ کے لئے رجسٹر کریں!

کیا آپ کو یہ سمجھنے میں دقت ہو رہی ہے کہ آپ اور آپ کی ٹریڈنگ کے لئے اکاؤنٹ کی کونسی قسم صحیح ہے؟ ہماری دوستانہ کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں جسے آپ کی مدد کرنے میں بیحد خوشی ہوگی۔

Scroll Top